akhbarat.com


News menu
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah (1876-1948)
A Tribute to The Founder of Pakistan as a Photo Album and some brief information's on his wonderful political career
(Take mouse on any picture to stop the rotation)
حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ

11 ستمبر کا دن بانی پاکستان، بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی برسی کا دن ہے جو 1948ء میں انتقال کر گئے تھے۔

یہ دن ایک ایسے عظیم ترین قائدکی یاد دلاتا ہے کہ جس نے برصغیر کے خوفزدہ اور مایوس مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا تھا۔ اس نے حصول منزل کے لئے ایک ایسی بے مثل قیادت فراہم کی تھی کہ جس نے ایک صاف و شفاف جمہوری عمل کی بدولت دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت اور دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ایک الگ قوم کے طور پر دنیا کے نقشہ پراپنا وجود قائم کر دیا تھا۔

گیارہ تصاویر پر مشتمل اس البم میں مختصر مگر جامع معلومات دی گئی ہیں جو قائد اعظم ؒ کی شخصیت اور کارناموں کی ایک جھلک ہے۔ خودبخود بدلتی ہوئی تصاویر کو روکنا مقصود ہو تو ماؤس تصویر پر رکھیں۔